: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 3 مئی ( ایجنسیز) آ سا م میں ہو ئے دو فر قو ں کے د رمیا ن پر تشد د و ا قعا ت کو لیکر و ز یر آ عظم منمو ہن سبگھ کا فی قر یبی نظر ر کھے ہو ئے ہیں ۔ اس تشدد ا نہ و اقعا ت میں کم ا ز کم 32 لو گو ں کی
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">مو ت و اقع ہو چکی ہے۔ و ز یر آ عظم کے سلا ہکا ر شیو شنکر منن نے آ سام کے وا قعا ت پر با ت چیت کی۔ و ز یر آ عظم نے کیبینٹ سکر یٹری اجیت سیٹھ سے کہا کہ وہ ر یا ستی حکو مت کو پر ا من بنا نے میں پو ر ی مد د د یں۔